برطانیہ(پی این آئی)برطانیہ میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 20 ہزار سے تک پہنچ گئی ہے جبکہ ڈیڑھ لاکھ کے لگ بھگ متاثرین ملک کے مختلف ہسپتالوں اور گھروں میں زیرعلاج ہیں۔برطانیہ کے شعبہ صحت کے مطابق سنیچر کو ملک میں مرنے والوں کی تعداد 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔واضح رہے کہ یہ وہ
افراد ہیں جن کی موت ہسپتالوں میں ہوئی اور سرکاری ریکارڈ میں آئے۔ گھروں میں مرنے والے یا جن کے کورونا ٹیسٹ ہوئے بغیر اموات ہوئیں وہ ان اعداد وشمار میں شامل نہیں۔برطانیہ اب دنیا کو وہ پانچواں ملک بن گیا ہے جہاں 20 ہزار یا اس سے زائد ہلاکتیں ہوئیں۔سب سے پہلے اٹلی، پھر امریکہ، سپین اور فرانس میں 20 ہزار اموات ریکارڈ کی گئی تھیں۔………..پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں