سنگاپورمیں 24گھنٹوں کے دوران 1400افراد کورونا کا شکار ہو گئے

سنگاپور (پی این آئی)سنگاپور میں صرف ایک دن میں کورونا وائرس کے 14 سو کیسز سامنے آگئے۔ دنیا بھر لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا وائرس سے متاثرہ کیسز سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔اب تک دنیا بھر میں ایک لاکھ 65 ہزار سے زائد افراد اس وائرس کا شکار ہوچکے ہیں۔مشرقی ایشیائی ملک سنگاپور میں گزشتہ

24 گھنٹوں کے دوران ہی 1400 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ یورپ میں لاک ڈاؤن کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے ہیں، جہاں اٹلی، فرانس اور اسپین میں ہلاکتوں اور نئے کیسز میں کمی آئی ہے۔ اسی طرح جرمنی میں وبا پر کنٹرول کے بعد کاروبار کی مرحلہ وار بحالی کا آغاز ہوگیا ہے۔………پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں