ابوجا (پی این آئی) نائیجیریا میں سکیورٹی فورسز نے کورونا وائرس کی وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اقدامات پر عمل درآمد کرانے کے دوران 18 افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔ سکیورٹی فورسسز کے ہاتھوں مرنے والے افراد کی تعداد کورونا وائرس کا شکار ہو کر ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد سے زیادہ ہے۔ نائیجیریا
میں انسانی حقوق کے ادارے کا کہنا ہے کہ عوام کو احتیاطی تدابیر کے لیے کیے گئے اقدامات کی پاسداری کا پابند بنانے کے لیے فورسز سختی سے نمٹ رہی ہیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق نیشنل ہیومن رائٹس کمیشن نے بدھ کو اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ ’18 لوگوں کے ماورائے عدالت قتل کے 8 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔
سرکاری اعدادو شمار کے مطابق نائیجیریا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 407 ہے جبکہ 11 افراد اس جان لیوا وائرس سے ہلاک ہو چکے ہیں
پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں