امریکا میں کورونا وائرس سےساڑھے 27 ہزارجان کی بازی ہار گئے

امریکا (پی این آئی)امریکا میں سوا چھ لاکھ افراد کورونا وبا کا شکار ہو چکےجبکہ ساڑھے 27 ہزار افراد جان سے جا چکے، آج مزید ایک ہزار 539 افراد لقمہ اجل بن گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق صرف ریاست نیویارک میں دو لاکھ سے زائد افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہیں۔ امریکی جریدے بلوم برگ نے اگلے سال کے

وسط تک صرف نیویارک شہر میں چار لاکھ 75 ہزار نوکریاں ختم ہونے اور ٹیکس کی مد میں 9 اعشاریہ 7 ارب ڈالرز کمی کا خدشہ ظاہرکردیا۔ادھر ریاست نیوجرسی میں بھی کورونا مریضوں کی تعداد 71 ہزار سے تجاوز کر گئی۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں