دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 11لاکھ 53ہزار سےبڑھ گئی ،اور ہلاکتوں کی تعدادبھی 61ہزارتجاوز کر گئی

اسپین(پی این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 11 لاکھ 53 ہزار سے اوپر چلی گئی، 61 ہزار سے زائد افراد جان سے گئے۔ اسپین میں ہفتے کو مزید 809 افراد زندگی ہار گئے جہاں اموات 11 ہزار 744 سے اوپر ہوگئیں جبکہ اسپین ایک لاکھ 24 ہزار مریضوں کے ساتھ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا۔

امریکا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 90 ہزار سے اوپر چلی گئی، صرف ریاست نیویارک میں ایک لاکھ سے زیادہ افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ وہاں پر اموات چین سے بھی اوپر چلی گئیں، ملک میں 7 ہزار 400 سے زائد افراد جان سے جاچکے ہیں۔اٹلی میں کورونا وائرس کے باعث اموات 14 ہزار سے اوپر ہوگئیں، نیدر لینڈز میں آج 164 افراد جان سے گئے جبکہ بلجیم میں 144 اور ایران میں 158 افراد جان سے گئے۔ایران میں 55 ہزار افراد میں کور وناوائرس کی تصدیق ہو ئی ہے۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں