ووہان میں کورونا وائرس کا سب سے پہلا ٹارگٹ کون بنا؟ پتہ چل گیا، انوکھی تفصیل

بیجنگ(پی این آئی) سب سے پہلے کورونا وائرس سے متاثر کون شخص ہوا ؟ دنیا بھر کے طبی ماہرین کو اس شخص کی تلاش ہے کیونکہ یہ شخص کورونا کے علاج کے حوالےسے اہم مدد فراہم رک سکتا ہےایک برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق طبی ماہرین نے اس مریض کا پتا چلا لیا ہے جس میں سب سے پہلے

وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔ اخبار کو اپنے ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ ’وی‘ (Wei) کی خاتون سب سے پہلے کورونا کا نشانہ بنی اور یہ ووہان کی گوشت کی مارکیٹ میں زندہ جھینگے فروخت کرتی تھی۔اس کی رہائش مارکیٹ کے قریب ہی تھی۔ اسے 11دسمبر کو اسے بخار اور فلو ہوا تھا اور وہ ایک کلینک پر گئی اور دوا ئی لےلی۔ لیکن پانچ دن بعد جب تکلیف بڑھ گئی تو وہ ایک بڑے ہسپتال گئی۔ وہاں اس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔اخبار کے مطابق ماہرین کی تلاش ابھی جاری ہے کیونکہ وہ حتمی طور پر تصدیق کرنا چاہتے ہیں کہ کورونا کے وائرس سے سب سے پہلے کون بیمار ہوا۔۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں