بھارتی فوج نےمقبوضہ کشمیر میں تعینات متعدد فوجی افسران اور اہلکاروں کو کورونا وائرس کا شکار ہونے پر خود ہی مار دیا۔۔تہلکہ خیز تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی) اداکارہ وینا ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے کرونا وائرس کا شکار اپنے ہی 8 کیپٹن اور 23 سپاہیوں کو ماردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں وینا ملک نے دعویٰ کیا کہ بھارتی فوج کرونا وائرس سے بری طرح متاثر

ہورہی ہے۔ کشمیر لداخ سیکٹر میں بھارتی فوج نے اپنے ہی 8 کیپٹن 23 سپاہی ماردیے ہیں جبکہ 200 سے زائد قرنطینہ سینٹرز میں ہزاروں بھارتی فوج کے سپاہی مررہے ہیں، بھارتی فوج دنیا سے چھپانے کیلئے انکو جلا رہی ہے۔وینا ملک نے دعویٰ کیا کہ بھارتی فوج کے ہزاروں آفیسر چھٹی نا ملنے کے باوجود یونٹ سے فرار ہوگئے ہیں۔ کشمیر لداخ سیکٹر میں بھارتی فوج نے اپنے ہی 8 کیپٹن 23 سپاہی ماردیے جبکہ 200 سے زائد قرنطینہ سینٹرز میں ہزاروں سپاہی مررہے ہیں بھارتی فوج دنیا سے چھپانے کیلئے انکو جلا رہی ہے۔ہزاروں آفیسر چھٹی نا ملنے کے باوجود یونٹ سے فرار ہوگئے ہیں۔دوسری جانب مقبوضہ کشمیر میں مزید 13 افراد کے کرونا وائرس ٹیسٹ کے نتائج مثبت آئے ہیں جس کے ساتھ ہی اب تک سامنے آنے والے کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی تعداد بڑھ کر 33 ہوگئی ہے۔اتوار کو مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق کرونا کے مثبت کیسز میں 2 کمسن بچے بھی شامل ہیں۔حکام نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے پانچ نئے کیسز کے ساتھ اب تک مصدقہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 33 تک پہنچ گئی ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ 11روز سے کرونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کیا گیا ہے جبکہ 2 خواتین بھی وائرس سے متاثر ہوئی ہیں جن میں سی6 کا تعلق جموں ریجن سے سے ہے۔ خیال رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں 19 مارچ کو کرونا سے متاثرہ پہلے مریض کی شناخت ہوتے ہی پورے مقبوضہ علاقہ میں لاک ڈاؤن کا نفاذ کیا گیا تھا۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج اور پولیس لاک ڈاؤن کو بھی جنگ سمجھ رہی ہے۔ تاہم اب اداکارہ وینا ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج بھی کرونا وائرس سے بری طرح متاثر ہورہی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close