یورپی ملک جمہوریہ کوسووو کی حکومت کو کرونا وائرس کے خلاف بروقت ایکشن نہ لینا مہنگا پڑ گیا

کوسووو(پی این آئی)یورپی ملک جمہوریہ کوسووو کی حکومت کو کرونا وائرس کے خلاف بروقت ایکشن نہ لینا مہنگا پڑ گیا ،عالمی وبا سے بچاو¿ کی پالیسی پر ناخوش اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد لاکر حکومت تحلیل کردی۔غیر ملکی خبر رساںادارے فران 24کے مطابق جمہوریہ کوسووو کی پارلیمان میں قومی ایمرجنسی

لگانے یا نہ لگانے پراختلاف شدید ہوا۔ وزیراعظم البن کرتی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک آگئی۔ ایک سو بیس ارکان کے ایوان میں بیاسی ووٹ وزیراعظم کے خلاف پڑگئے اور دو ماہ پہلے ہی قائم ہونے والی حکومت تحلیل ہوگئی۔واضح رہے کہ کوسووومیں کورونا کے اکہتر کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ اب تک ایک شخص ہلاک ہوچکا ہے اور ملک میں حکومت کا وجود نہیں ہے۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close