روم (پی این آئی) اٹلی کی 34 سالہ نرس نے کورونا ٹیسٹ پازیٹو آنے پر دوسروں کی بچانے کی نیت سے خود کشی کر لی۔ اٹالین میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دانیالا ٹریزی اٹلی کے شہر سان گرارڈو کے ہسپتال میں کورونا کے مریضو ں کی دیکھ بھال میں مصروف تھی کہ اس کی طبیعت خراب ہونے پر ٹیسٹ کیا گیا جو کا
ریزلٹ مثبت آیا۔ ہسپتال کے مینیجر کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کا ریزلٹ پازیٹو آنےکے بعد دانیا لا گھر منتقل ہو گئی تھی اور اسے کوئی طبی امداد فراہم نہیں کی جا سکی، دوسری جانب اٹلی کی نرسوں کی فیڈریشن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ انہیں دانیا لا کی خدمات پر فخر ہے۔ اس نے اپنی جان قربان کر دی لیکن دوسروں کو بیماری سے بچانے کا خیال کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں