امریکیوں کی عقل ٹھکانے آگئی۔۔۔ کرونا وائرس سے معیشت تباہ ہونے کے بعد سود کاملک سے خاتمہ کر دیا

نیویارک(پی این آئی)امریکی معیشت کو سہارا دینے کیلئے شرح سود صفرکرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،امریکی فیڈرل ریزرونے کہاہے کہ700 بلین امریکی ڈالر مالیت کے ٹریژری بونڈز بھی خریدنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔خبرایجنسی کے مطابق امریکی فیڈرل ریزرو نے شرح سود میں کمی کردی،فیڈرل ریزرو کے مطابق شرح سود

میں 0.00سے0.25 فیصد تک کمی کی گئی،فیڈرل ریزرو کاکہنا ہے کہ امریکی معیشت کو سہارا دینے کیلئے شرح سود میں کٹوتی کافیصلہ کیا ہے ،700 بلین امریکی ڈالر مالیت کے ٹریژری بونڈز بھی خریدنے کافیصلہ کیاہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیڈرل ریزرو کے فیصلے کو خوش آئند قراردے دیا، صدر ٹرمپ کاکہنا ہے کہ بہت خوشی ہوئی، مجھے اسکی توقع نہیں تھی،فیڈرل ریزرو کو مبارکباددیتا ہوں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close