چینی ماہرین نے کرونا وائرس کی تشخیص کرنے والا سمارٹ ہیلمٹ تیار کر لیا

بیجنگ: (پیاین آئی) چینی ماہرین نے کرونا وائرس کی تشخیص کرنے والا سمارٹ ہیلمٹ تیار کر کے اس کا کامیاب تجربہ کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس افسروں کو جدید ہیلمٹ دے دیئے گئے ہیں تا کہ وہ متاثرہ افراد کی شناخت کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کر سکیں، اس مرض کا خوف اس قدر پھیل گیا ہے کہ لوگ ٹیسٹ

کروانے سے بھی ڈرتے ہیں۔ تاہم چینی ماہرین نے ایسا سمارٹ ہیلمٹ تیار کر لیا ہے جو کرونا کے مریض کی فوری نشاندہی کر دیتا ہے یوں اس بیماری کے پھیلاو میں کافی کمی آ رہی ہے۔یہ ہیلمٹ جسم کا درجہ حرارت اور کرونا وائرس کی دیگر علامات کو باآسانی پکڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ سمارٹ ہیلمٹ کی مدد سے مریض کی شناخت آسانی سے ہوجائے گی، پولیس افسر نے ہیلمٹ کا تجربہ بھی کر کے دکھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close