ایران کے بعد افغانستان بھی مودی کیخلاف بھڑک اٹھا، ہزاروں افراد بھارتی مسلمانوں کے قتل عام پر سڑکوں پر نکل آئے ، بھارتی جھنڈوں کو نذرِ آتش کر دیا

کابل (پی این آئی) افغانستان میں صدر اشرف غنی کی حکومت میں ہی بھارت کے خلاف مظاہرے شروع ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق جمعہ کے روز افغان دارالحکومت کابل میں ہزاروں افراد نے دلی میں مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف احتجاج کیا۔مظاہرین نے

بھارتی قونصل خانے کی جانب مارچ کیا۔ اس دوران افغان سیکیورٹی فورسز نے مظاہرین کو آگے جانے سے روک دیا۔ مظاہرین کی جانب سے افغانستان کے دیگر شہروں میں بھی بھارت مخالف احتجاج کیا گیا۔اس موقع پر مظاہرین کی جانب سے بھارتی جھنڈوں کو نذر آتش اور بھارتی وزیراعظم مودی کے خلاف نعرے لگائے گئے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close