خبردار!!! محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

محکمہ موسمیات نے عوام کے لیے ہدایات جاری کرتے ہوئے موسمی تبدیلیوں کے حوالے سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی تاکید کی ہے۔

محکمے نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ موسمی تبدیلیوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اطلاعات پر نظر رکھیں اور ضروری احتیاطی اقدامات یقینی بنائیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close