سندھ کے کئی اضلاع، بشمول حیدرآباد، میرپورخاص، تھرپارکر، بدین، سجاول اور ٹھٹھہ میں آج بارش کا امکان ہے۔
کراچی میں درجہ حرارت آج 36 اور کل 38 ڈگری تک پہنچ سکتا ہے، جبکہ کل ہلکی سے درمیانی بارش متوقع ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں