بارشوں کا نیا سلسلہ ، عوام کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 29 اگست سے 9 ستمبر تک بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کی ہے۔

چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر کے مطابق ملک میں مون سون کا آٹھواں سلسلہ جاری ہے۔

پنجاب کے شمالی علاقوں میں معمول سے زیادہ بارشیں ہو چکی ہیں جبکہ جموں کے قریب تین سو ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ شدید بارشوں کے باعث دریاؤں میں طغیانی آئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close