کراچی میں 18 سے 23 اگست کے دوران بارش کے 1 سے 2 اچھے اسپیل برسنے کا امکان ہے، اس دوران شہر میں معتدل شدت کی بارش ہو سکتی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کا سسٹم 17 اگست کی رات گجرات کے راستے سندھ میں داخل ہو کر اثر انداز ہوگا۔ اس دوران سندھ کے مختلف مقامات پر بارش ہونے کی پیشگوئی ہے جبکہ کہیں کہیں تیز بارش بھی ہو سکتی ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں