بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

 

(نیوز ڈیسک)آج سورج اوربادلوں میں آنکھ مچولی جاری رہےگی، بارشوں کی پیش گوئی

گزشتہ رات آندھی اورہواؤں کےبعدصبح سویرےشہرکاموسم گرم ہے۔

شہرکاموجودہ درجہ حرارت 36ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔،محکمہ موسمیات کے مطابق زیادہ سےزیادہ42اورکم سے کم32ڈگری رہنےکاامکان ہے،ہوا میں نمی کا تناسب 46 فیصد ہے۔

شہر میں11کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری ہے۔آج شہرمیں سورج اوربادلوں کے درمیان آنکھ مچولی جاری رہےگی۔

محکمہ موسمیات نے16جون تک شہر میں بارشوں کی پیش گوئی کر رکھی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close