کن شہروں میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا؟

کن شہروں میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہوگیا۔

حافظ آباد سمیت، اٹک، جہلم، گجرات، گوجرانوالہ میں بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے۔اس کے علاوہ 24 گھنٹے کے دوران سندھ اور خیبر پختونخوا میں بھی بارش اور ژالہ باری متوقع ہے۔ادھر اسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش، ژالہ باری کی پیشگوئی کی گئی ہے، جس حوالے سے این ڈی ایم اے نے موسمی صورتحال پر ایڈوائزری جاری کردی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close