کراچی والے گرمی کے لیے ہو جائیں تیار

کراچی والوں کو آئندہ دو دن مزید گرمی برداشت کرنا پڑے گی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آئندہ دو روز موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ شہر میں آج سے سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان ہے جب کہ کراچی میں صبح میں ہلکی دھند کا بھی امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ میں گرم موسم کی شدت میں آج سے کمی کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close