کراچی میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران کیسا رہے گا؟

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور بوندا باندی کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 30 سے 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔شہرِ قائد میں جنوب مغرب سے چلنے والی ہواؤں کی رفتار 11 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے جن میں نمی کا تناسب 85 فیصد ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close