کن علاقوں میں آج آندھی اور بارش کا امکان ہے؟ پیشں گوئی کر دی گئی

کراچی(پی این آئی)کن علاقوں میں آج آندھی اور بارش کا امکان ہے؟ پیشں گوئی کر دی گئی۔۔۔۔کراچی ،ٹھٹہ، بدین اور سجاول سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں آج آندھی اور بارش کا امکان ہے۔محکمہ مومسیات کے مطابق آج اسلام آباد ، پنجاب، بلوچستان ، خیبر پختونخوا، کشمیر ، اورگلگت بلتستان کے بعض مقامات پر بھی بارش ہو سکتی ہے ۔اتوار کو ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 49 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

اس کے علاوہ دالبندین43، لسبیلہ، نوکنڈی 42، نوابشاہ 40، کوئٹہ ،کراچی37، اسلام آباد،لاہور،ڈیرا غازی خان، فیصل آباد، پشاور34، مظفر آباد 31 اورگلگت میں 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close