کہاں کہاں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے اور کب؟

اسلام آباد (پی این آئی)کہاں کہاں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے اور کب؟محکمۂ موسمیات نے کہا ہے کہ کراچی اور سجاول میں 8 اور 9 جولائی کوگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق 7 سے 8 جولائی کےدوران تھرپارکر، عمرکوٹ، میرپورخاص میں گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔

  1. سندھ کے بیشتر مقامات پر آج موسم گرم اورمرطوب رہنے جبکہ سندھ کے ساحلی علاقوں میں کہیں کہیں بوندا باندی کاامکان ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج رات سے سندھ میں مون سون ہوائیں داخل ہونےکا امکان ہے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں