موسلادھار بارش، شدید گرمی کا زور ٹوٹ گیا

دہلی(پی این آئی)بھارتی شہر دہلی میں موسلادھار بارش کے بعد شدید گرمی کا زور کچھ حد تک ٹوٹ گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی اور شمالی علاقوں میں کئی ہفتوں سے شدید گرمی کی لہر کا سامنا کرنے والے شہریوں کے چہروں پر بارش نے مسکراہٹیں بکھیر دیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی میں گزشتہ کئی روز سے موسم شدید گرم تھا اور رواں ماہ شہریوں کو کئی مرتبہ ہیٹ ویو نے بھی پریشان کیا تھا۔بھارتی محکمہ موسمیات نے شہر میں آج مزید بارش کی پیشگوئی بھی کی ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close