شدید گرمی، پورا ہفتہ ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہنے کی پیش گوئی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی) شدید گرمی، پورا ہفتہ ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہنے کی پیش گوئی کر دی گئی۔۔۔ پنجاب میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے جب کہ رواں ہفتہ ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے صوبے میں رواں رواں ہفتہ ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہنے کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ پنجاب بھر میں عیدالاضحی تک موسم گرم اور خشک رہنے کی اطلاعات ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر شدید گرمی کے نرغے میں ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close