آج رات موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے نئی پیشگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی)لاہورمیں آج بھی سارا دن وقفے وقفے سے ہوائیں چلتی رہیں بادلوں اور دھوپ میں آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہا، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت انتالیس اور کم سے کم انتیس ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق رات میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے، آج بھی سارا دن بادلوں اوردھوپ میں آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت انتالیس اور کم سے کم انتیس ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں پنجاب کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارشوں کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close