موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا

پشاور(پی این آئی) موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا۔۔۔پشاور میں محکمہ اعلی تعلیم نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق تمام سرکاری، نجی یونیورسٹیز اور کالجز 15 جون سے 3 اگست تک بند رہیں گی۔سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیہ کے مطابق میدانی علاقوں میں 15جون سے 3اگست تک تعطیلات ہوں گی، بالائی علاقوں میں یکم جولائی سے 3جولائی تک تعطیلات ہوں گی جبکہ پہلے سے مقررہ امتحانات شیڈول کے مطابق ہونگے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close