کراچی (پی این آئی)پاکستان، پانی سے بھرپور مغربی ہوائیں داخل، بارشوں کا ایک اور سلسلہ۔۔۔۔مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل ہو گیا ہے جس کے بعد چمن، قلعہ عبداللّٰہ اور پاک افغان سرحدی علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔محکمۂ موسمیات نے اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، مری، گلیات، پشاور، سوات، چترال، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ کراچی کا موسم کئی روز شدید گرم رہنے کے بعد بہتر ہو گیا۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں