اگلے 4 دن گرمی کی شدت, کون سے علاقے متاثر ہونے کا امکان؟

کراچی(پی این آئی)اگلے 4 دن گرمی کی شدت, کون سے علاقے متاثر ہونے کا امکان؟محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں تین سے چار دن تک گرمی کی شدت زیادہ رہے گی۔کراچی میں دن میں موسم گرم جبکہ شام میں سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہرِ قائد میں کم سے کم درجہ حرارت 25.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

کراچی میں ہلکی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، جن میں نمی کا تناسب 55 فیصد ہے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close