کراچی(پی این آئی)بارش یا دھوپ؟ موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا۔۔۔۔کراچی سمیت سندھ کے مختلف مقامات پر ہفتے کو سورج کےگرد ہالا دیکھا گیا۔موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق سورج کے گرد رنگین دائرے کو سن ہالو کہا جاتا ہے۔سن ہالو بالائی ماحول میں موجود برف کے کرسٹل سے روشنی گزرنے سے بنتا ہے۔ہالوز زیادہ تر سورج یا چاند کے قریب ظاہر ہوتے ہیں۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں