کراچی(پی این آئی)دھوپ یا بارش،آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں مطلع صاف اور زیادہ تر دھوپ رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں مطلع صاف رہے گا جب کہ رات میں موسم خنک رہنے کا امکان ہے۔۔۔۔محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ شہر کا کم سےکم درجہ حرارت20.5 ڈگری جب کہ کم سےکم درجہ حرارت 15سے17ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔کراچی کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27 سے 28 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 82 فیصد ہے اور ہواؤں کی رفتار 11 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں