آج رات کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

اسلام آبادد(پی این آئی) آج رات کے موسم کی صورتحال کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علا قوں میں مو سم خشک جبکہ جنوب مشرقی بلوچستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔

فیصل آباد،ٹوبہ ٹیک سنگھ ،جھنگ ،خانیوال ، اوکاڑہ ، ملتان ، بہا ولپور ، ڈیرہ غا زی خان اور گر دو نواح میں سمو گ چھا ئے رہنے کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close