پنجاب میں موٹر وے کہاں کہاں سے بند کر دی گئی؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں شدید دھند کی وجہ سے موٹر وے ایم فور ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔۔۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان موٹروے کا کہنا ہے کہ موٹر وے ایم 4 ساہیوال، گوجرہ اور فیصل آباد تک بند کر دی گئی ہے۔۔۔۔

بتایا گیا ہے کہ محکمہ موسمیات کے مطابق صبح کے اوقات میں منگلہ، سیالکوٹ، نارووال، گوجرانوالہ، لاہور اور اوکاڑہ میں دھند رہے گی۔۔۔۔۔ساہیوال اور سرگودھا سمیت پنجاب کے مختلف شہروں اور گردونواح میں بھی دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔۔۔۔۔ اس حوالے سے اپ ڈیٹس فراہم کرنے کا سلسلہ جاری رہے گا ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close