لندن(آئی این پی ) برطانیہ میں طوفان’’بابت‘‘کی وارننگ جاری کردی گئی ۔محکمہ موسمیات نے تیز رفتار ہوائوں سے خبردار کردیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے 70 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواں سے خبردار کیا ہے کہ برطانیہ میں چار دن کی بارش ہو گی۔طوفان بابت کی وجہ سے لندن محکمہ موسمیات نے پہلے ہی لوگو ں کوخبردار کیا ہیکہ احتیاط برتیں ۔
محکمہ موسمیات کاکہنا ہیکہ طوفان کی آمد کے ساتھ اس ہفتے کے بیشتر حصے میں ہوا اور بارش کے لیے بدھ سے ہفتے تھے ییلووا رنگ دی گئی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس وجہ سے لائٹ کا نظام بھی متاثر ہوسکتا ہے ۔ اس وارننگ میں سکاٹ لینڈ، مشرقی شمالی آئرلینڈ، انگلینڈ کے شمال مشرق، یارکشائر، ایسٹ مڈلینڈز اور ایسٹ انگلینڈ شامل ہیں۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں