بارش ہوگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز اسلام آباد میں موسم خشک رہے گا۔

خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا ۔پنجاب کے جنوبی اضلاع میں دن کے اوقات میں موسم گرم رہے گا۔ عثمان ڈارنے بھی عمران خان کو ملک دشمنی اور 9 مئی حملوں کی سازش کا خالق قرار دے دیا بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا ۔بلوچستان کے جنوبی اضلاع میں دن کے دوران موسم گرم رہے گا۔ سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور دن کے دوران گرم رہے گا ۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم خشک رہے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close