بارشوں کا نیا سسٹم آج پاکستان میں داخل ہو گا، کون کون سے علاقوں میں جل تھل ہو گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کی ہے کہ مون سون کی بارشیں آج اتوار کو پاکستان میں داخل ہونے والی ہیں۔۔۔۔ محکمہ موسمیات کی طرف سے جاری کیے گئے بیان میں عوام کو مطلع کیا گیا ہے کہ مون سون کی تازہ بارشیں اتوار کو باضابطہ طور پر شروع ہوں گی،

بارشوں کا سلسلہ 6 ستمبر تک جاری رہنے کی توقع ہے۔۔۔۔ پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (PDMA) کے مطابق شدید بارشوں سے بڑے دریاؤں کے ارد گرد کے بالائی علاقوں پر زیادہ اثر پڑنے کی توقع ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں