ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد (پی این آئی) خطۂ پوٹھوہار ، اسلام آباد،بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے جبکہ ملک کے دیگر علا قوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا مکان ہے۔ شہر لاہور کا موسم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج 5فیصد بارش کی پیش گوئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں