محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی)ملک کے بیشترعلاقوں میں آج موسم گرم اورمرطوب رہے گا۔ شمال مشرقی پنجاب، جنوبی خیبر پختونخوا،کشمیراورساحلی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق خیبرپختونخوا کے بیشتراضلاع میں موسم گرم رہے گا،تاہم ایبٹ آباد، بالاکوٹ، مالاکنڈ،ڈی آئی خان، بنوں اوروزیرستان میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش متوقع ہے۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close