شدید بارش سے طغیانی، کئی علاقے زیر آب آگئے

راولپنڈی (پی این آئی )راولپنڈی میں شدید بارش سے طغیانی، پانی گھروں میں داخل ہوگیا، متعدد علاقے زیرآب آگئے۔

ڈھوک کالاخان، صادق آباد شکریال، کری روڈ اور کھنہ پل کے اطراف میں پانی گھروں میں داخل ہوا۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ نالوں کی بروقت صفائی نہ ہونے کے باعث پانی گھروں میں داخل ہوا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close