جون میں بارش کے 4 سلسلوں کا امکان، پاکستان کے کن کن شہروں میں چھم چھم بادل برسیں گے؟

اسلام آباد ( آئی این پی ) محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ ماہ جون میں مغربی ہوائوں اور پری مون سون کے ملاپ سے بارش کے 4 سلسلوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ماہ جون میں مغربی ہوائوں اور پری مون سون کے ملاپ سے بارش کے 4 سلسلوں کا امکان ہے ، جن میں بارشوں کے دو سلسلے سطحی اور دو سلسلے زیادہ طاقتور ہونگے۔ شدید آندھی ،طوفانی بارشوں اور ژالہ باری کابھی امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ماہ جون میں بارش کاپہلا سلسلہ میں پوٹھوہار، مغربی اور جنوبی پنجاب ، شمال مشرقی بلوچستان اور بالائی سندھ تک بارشیں ہوں گی،پورے ملک میں بادل موجودہونگے جس سے کہیں کہیں بارش کے امکانات بن سکتے ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں