پاکستان کے کن علاقوں میں سورج آج آگ برسائے گا؟ کہاں موسلا دھار بارش ہو گی؟

کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے ماہرین نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان کے جنوبی اور وسطی علاقوں میں آج شدید گرمی پڑے گی۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز پاکستان میں سب سے زیادہ درجہ حرارت دادو، جیکب آباد، موہنجو داڑو میں 48 ڈگر ی سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔۔۔۔

دوسری جانب یہ پیشگوئی بھی کی گئی ہے کہ پاکستان کے بالائی علاقوں میں تیز بارش کا امکان ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close