بارشیں، آندھی اور طوفان۔۔ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم ہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان ، کشمیر اور گردو نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔

 

 

 

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہا۔ تاہم پنجاب ، بلوچستان ، خیبرپختونخوا ، کشمیر ،بار خان اور استور میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کےساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش: پنجاب: نور پور تھل 42، مری 17، بہاولپور سٹی، جھنگ 12، جوہرآباد 11، خانیوال 10، قصور 09، ملتان (سٹی 09 اور ایئرپورٹ 02)، اسلام آباد (سید پور 09، زیرو پوائنٹ 08، بوکرا 03، گولڑہ اور ایئرپورٹ 01) راولپنڈی (چکلالہ 08 اور شمس آباد 04)، سرگودھا 08، لاہور (ایئرپورٹ 07 اور سٹی 02)، ڈی جی خان 07، ساہیوال 05، بھکر، کوٹ ادو 04، بہاولپور ایئرپورٹ 03 گوجرانوالہ، چکوال، بہاولنگر، اوکرالے 02، فیصل آباد، ٹی ٹی سنگھ 01، خیبرپختونخوا: میر خانی 35، کالام 15، کاکول 13، دیر (اپر 11 اور لوئر دیر 07)، مالم جبہ 11، دروش 10، چترال 09، سیدو شریف 05، ڈی آئی خان سٹی، 03۔ 01، کشمیر: کوٹلی 11، گڑھی دوپٹہ 08، مظفر آباد (ایئرپورٹ 05 اور سٹی 03)، راولاکوٹ 02، بلوچستان: بار خان 06، گلگت بلتستان: استور میں 02ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔آج ریکارڈکیےگئےزیا دہ سے زیادہ درجہ حرارت : تربت، سبی، شہید بینظیر آباد، حیدرآباد 42، سکرنڈ، مٹھی، خیرپور اور چھور میں 41 ڈگر ی سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close