کراچی میں درجہ حرارت ناقابل برداشت ہونے کی پیشنگوئی

کراچی(آئی این پی)کراچی میں آئندہ چند روز میں گرمی کی شدت میں مزیداضافہ ہوسکتا ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کے مطابق شہر میں گرمی بڑھنے کا امکان ہے جس کے باعث زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری رہنیکا امکان ہے۔

موسمیاتی تجزیہ کار نے کہا کہ شمالی بحیرہ عرب میں اینٹی سرکولیشن ہے جس سے سمندر کے قریب علاقوں میں گرمی کی شدت زیادہ ہوسکتی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close