مئی کاپورا مہینہ کیسا گزرے گا؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے مئی سے متعلق پیش گوئی میں کہا ہے کہ سارا مہینہ گرم گزرے گا۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق موسم کا حال بتانے والوں نے بتایا کہ جون کے وسط سے پری مون سون بارشوں کا امکان ہے، مون سون بارشوں کا دورانیہ ستمبر کے وسط تک برقرار رہ سکتا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close