محکمہ موسمیات نے دھڑالے کی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا، اسلام آباد، شما ل مشرقی پنجاب، خطہ ٔپوٹھوہاراور کشمیر میں تیز ہواؤں/ آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔

اس دوران کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بعض مقامات پر موسلادھار بارش/ ژالہ باری ہو سکتی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم خیبرپختونخوا، بلوچستان، پنجاب اوربلائی سندھ میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ ملک کے دیگر علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود /ابر آلود رہا۔ سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر):پنجاب: اسلام آباد: (گولڑہ 20، سید پور14،زیرو پوائنٹ 13، ، بوکرا 06) راولپنڈی (شمس آباد 14، چکلالہ 05) کوٹ ادو 52، بھکر 47، لیہ 43، ڈی جی خان 37، جھنگ 35، ملتان (سٹی 38، ایئرپورٹ 33)، ٹوبہ ٹیک سنگھ 31، ساہیوال 28، اوکاڑہ26،فیصل آباد19، بہاولنگر 18، نور پور تھل 17، حافظ آباد 14، سرگودھا12 ، لاہور (پانی والا تالاب 24، لکشمی چوک 21، اپر مال 14، نشتر ٹاؤن، سمن آباد 13، گلشن راوی، مغل پورہ، ائیرپورٹ، جیل روڈ 12، سٹی 11، ہیڈ آفس واسا، تاج پورہ، فرخ آباد، اقبال ٹاؤن 10، چوک ناخدا 08، جوہر ٹاؤن 07)، گوجرانوالہ 11،خانیوال 08، منڈی بہاؤالدین ، مری ،خانپور، جوہرآباد 07،منگلا 06،سیالکوٹ(سٹی06، ائیرپورٹ05)، رحیم یار خان 05، ، جہلم ،چکوال03، اٹک11، گجرات 01، بلوچستان: بارکھان 36، سبی 20، کوئٹہ 16، قلات 13، ژوب 12، خضدار 04،دالبندین ،تربت 01، خیبرپختونخوا: ڈی آی خان (ایئرپورٹ 46، سٹی 43)،بنوں 38، پاراچنار 14، دیر تخت بھائی11، چراٹ ,09پشاور (ایئرپورٹ11، سٹی 12)،کاکول04،بلاکوٹ،مالم جبہ01 ، سندھ: جیکب آباد 26، بہاولپور (سٹی 10، ایئرپورٹ 09)، لاڑکانہ 03، کشمیر: راولاکوٹ 16.گڑھی دوپٹہ03، مظفر آباد (سٹی ائیرپورٹ03)،کوٹلی02ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ آج ریکارڈکیےگئےزیا دہ سے زیادہ درجہ حرارت: ٹنڈو جام 34، چھور شہید بینظیر آباداور مٹھی میں 33 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close