رمضان کے چاند کی پیدائش کب ہوگی؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)رمضان کے چاند کی پیدائش کب ہوگی؟ پیشنگوئی کر دی گئی۔۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ 29 شعبان المعظم کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔

چاند کی رویت سے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 22 مارچ 29 شعبان المعظم کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے، محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ رمضان کے چاند کی پیدائش 21 مارچ کی شب 10 بجکر 23 منٹ پر ہوگی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں