محکمہ موسمیات نے پھر بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے پھر بارشوں کی پیشنگوئی کر دی۔۔ محکمہ موسمیات نے ہفتہ کو بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کردی۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ مغربی ہوائیں شمالی بلوچستان کے علاقوں میں کل رات داخل ہو گی ،مغربی ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں پر اثرانداز ہوں گی ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں