امریکی شہروں سے شدید سمندری طوفان ٹکرانے کا خطرہ

لاس اینجلس (پی این آئی) غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امریکہ کی مغربی ریاست کیلیفورنیا کو طاقتور سمندری طوفان کا سامنا ہے۔اس حوالے سے واشنگٹن سے عرب میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ آئندہ دو روز میں طاقتور طوفان ریاست کیلیفورنیا سے ٹکرائے گا۔ عرب میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ طوفان کے باعث کیلی فورنیا میں شدید بارش، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close