عوام تیار ی کر لے ،آئندہ ہفتے موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی نئی پیش گوئی

سرگودھا (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے سے سرگودھا سمیت ملک کے بعض علاقوں میں سرد ہواؤں کیساتھ ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے اور سردی میں بھی اضافے کی نوید سنائی ہے۔ گزشتہ کئی ہفتوں سے خشک سردی کی وجہ سے بیماریوں میں اضافہ ہورہا ہے تاہم آئندہ ہفتے بارش ہونے امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ شمالی علاقہ جات میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے ۔سرد ہواؤں کے چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close