آئندہ چوبیس گھنٹوں میں بارش کا امکان ہے یا نہیں؟ پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی) لاہور سمیت پنجاب آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آگیا۔ سموگ کے بادل شہر سے چھٹ نا سکے اے کیو ائی کی شرح 196 ریکارڈ کی گئی اور جیسے جیسے رات ہو رہی فوگ میں بھی اضافہ بڑھنے کے باعث شہریوں کو دوران سفر سپیڈ لیمیٹ کا خاص خیال رکھنے کی ہدایات جاری کی جا رہی ہیں۔

موسم میں خنکی محسوس کی جا رہی درجہ حرارت 18/ ریکارڈ کیا گیا۔لاہور میں سے کیو آئی کنٹرول سے باہر ہونے لگا دیگر علاقوں میں جوہر ٹاون اے بلاک 244, فدا حسین 244, سید مراتب علی روڈ ز237 ، شاہدرہ 220, فیز8 ڈیی ایچ اے 218 اے کیو آئی ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت 18 ریکارڈ کیا گیا موسم میں خنکی محسوس کی جارہی ، سردی میں اضافہ ہو رہا ہے کم سے کم درجہ حرارت 8 اور زیادہ سے زیادہ 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا جائے گا بارش کے حوالے سے کوئی امکان موجود نہیں ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close