شدید بارشوں کے بعد ملک میں شدید ترین سردی کی پیشگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث رواں ہر موسم شدت اختیار کرے گا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس سردی بھی شدت سے پڑے گی ۔ نجی ٹی وی سماء کی رپورٹ کے مطابق شدید گرمی اور موسلادھار بارشوں سے تباہی کی صورتحال ختم ہو جانے بعد بھی عوام کیلئے موسم کے حوالے سے آئندہ کوئی خوش آئند خبر نہیں ہے کیونکہ کیونکہ محکمہ موسمیات نے اب ملک بھر میں شدید ترین سردی کی بھی پیشگوئی کر دی ہے۔ د

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close